Jsk

Slide 1
جامعہ الصالحات خادگزئی
Slide 2
📚 Education for All - Mission JSK
Slide 3
🕋 Knowledge & Character Together

جامعۃ الصالحات خادگزئی

جامعۃ الصالحات خادگزئی دیر پائیں کے علاقے خادگڑی میں واقع ایک غیر منافع بخش دینی و تعلیمی ادارہ ہے جس کا یوم تاسیس 24 مئی 1995ء ہے۔ یہ ادارہ قرآن و سنت کی روشنی میں ایسی نسل تیار کرنے کے لیے کوشاں ہے جو دین و دنیا دونوں میدانوں میں رہنمائی کا کردار ادا کر سکے۔

ہمارا مشن

  • 📘 تخصص في الحديث
  • 📘 تخصص في الإفتاء
  • 📘 تخصص في الأدب

درس نظامی نصاب (رابطة المدارس)

  • 📗 متوسطه
  • 📗 عامہ اولی
  • 📗 عامہ ثانیہ
  • 📗 خاصہ اولی
  • 📗 خاصہ ثانیہ
  • 📗 عالیہ اولی
  • 📗 عالیہ ثانیہ
  • 📗 موقوف عليه
  • 📗 دوره حدیث

دیگر شعبے

  • 🎓 حفظ و تجوید
  • 🎓 عصرى مطالعه و اصلاحی تربیت
  • 🎓 مفت تعلیم، رہائش و خوراک

ہمارا وژن

ایسے باعمل بااخلاص، علم و تقویٰ سے مزین علماء، حفاظ، قراء اور دینی خادمین تیار کرنا جو امت مسلمہ کی اصلاح، تربیت اور خدمت میں مؤثر کردار ادا کریں۔

ایسا معیاری دینی و تربیتی ماحول فراہم کرنا جو علمی، اخلاقی اور فکری لحاظ سے مضبوط ہو اور جدید دور کے تقاضوں سے بھی ہم آہنگ ہو۔

رابطہ کریں

📞 فون: 03469413785

📧 ای میل: muikhadagzai@gmail.com

📍 پتہ: جامعۃ الصالحات خادگزی، ضلع دیر پائیں، پاکستان

🗺️ نقشے میں دیکھیں